واشنگٹن ڈی سی میں ڈیلیوری وین میں پراسرار آتشزدگی، شہر پر دھوئیں کے بادل چھا گئے آگ نے قریبی جھاڑیوں کو تو اپنی لپیٹ میں لے لیا لیکن قریبی عمارتیں محفوظ رہیں شائع 30 جون 2025 08:29am