مودی کی گودی میں بیٹھے میڈیا کا صحافی سابق را چیف کے ہتھے چڑھ گیا، گالیوں سے تواضع
بھارتی میڈیا کا پاکستان سے متعلق جانبدارانہ اور اشتعال انگیز سوالات کا انداز خود بھارت کے سینئر ترین اہلکاروں کے لیے بھی ناقابل برداشت بنتا جا رہا ہے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.