بنگلادیش انتخابات: بی این پی رہنما پولنگ اسٹیشن کے باہر جاں بحق بی این پی کا الزام ہے کہ انہیں درخت کی طرف دھکیلا گیا جس سے ان کے سر پر چوٹ آئی اور وہ چل بسے شائع 12 فروری 2026 12:45pm
کباب خریدنے آنے والے کا سیخ کے وار سے بہیمانہ قتل پارسل کے آرڈر کی تکمیل میں غیر معمولی تاخیر پر جھگڑا ہوا، گاہک پر بدترین تشدد کیا گیا۔ شائع 29 اگست 2024 05:02pm