حریت رہنما الطاف شاہ کا بھارتی قید میں انتقال، پاکستان کا احتجاج بھارتی ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کرلیا گیا۔۔۔ شائع 11 اکتوبر 2022 06:41pm
پاکستان کی حریت رہنما الطاف احمد شاہ کی بگڑتی صحت پر تشویش، بھارتی ناظم الامور طلب گردے کے کینسر میں مبتلا جناب الطاف احمد شاہ کو مناسب طبی امداد فراہم کرنے میں بھارتی حکام کی ناکامی انتہائی مایوس کن ہے۔ شائع 03 اکتوبر 2022 07:59pm