طالبعلم کو تھپڑ لگوانے کا واقعہ، خبر کی حقیقت جانچنے والے مسلمان صحافی کیخلاف مقدمہ درج خاتون ٹیچر کے حکم پر ہم جماعتوں نے اپنے مسلمان ساتھی طالب علم کو تھپڑ مارے تھے۔ شائع 28 اگست 2023 05:37pm