شوہر نے محبوبہ کی خاطر اپنی ڈاکٹر بیوی کو مار ڈالا محبوبہ کے نام لکھا پیغام بھی وائرل، قتل کا انکشاف فارنزک تجزیہ سے ہوا، ملزم ڈاکٹر گرفتار شائع 05 نومبر 2025 10:26am