پاکستان بیرسٹر گوہر نے قومی اسمبلی کی 4 قائمہ کمیٹیوں سے اچانک استعفیٰ دے دیا چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنا استعفیٰ اسپیکر قومی اسمبلی کے آفس میں جمع کرادیا ہے۔ شائع 28 اگست 2025 06:36pm
پاکستان فیصل امین گنڈا پور قومی اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سے مستعفی انہوں نے اپنا استعفیٰ چیف وہیپ عامر ڈوگر کو بھیج دیا ہے شائع 27 اگست 2025 09:08am