ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل جیت کر آسٹریلیا نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا تینوں فارمیٹس میں عالمی ٹورنامنٹس جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی شائع 12 جون 2023 11:47pm