پاکستان علی پور چٹھہ میں شادی کا فلمی منظر؛ جھگڑے کے بعد دلہن کی شادی کسی اور سے کر دی گئی شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے آئے ماموں زاد سے دلہن کی شادی کر دی گئی شائع 09 اپريل 2025 09:52pm