اسلام آباد کی عدالتوں کا پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم پی ٹی آئی رہنما متعدد بار طلب کرنے کے باوجود عدالت میں پیش نہیں ہو رہے تھے۔ اپ ڈیٹ 06 نومبر 2025 12:45pm
علی امین گنڈا پور کے وارنٹ جاری، گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم جولائی سے ستمبر کے دوران ان کی عدم پیشی وزارت اعلیٰ کی مصروفیات کے سبب بتائی جاتی تھیں، تاہم اب وہ وزارت اعلیٰ سے استعفا دے چکے ہیں شائع 21 اکتوبر 2025 11:36am
نومنتخب وزیراعلیٰ کی حلف برداری کا معاملہ لٹک گیا، پی ٹی آئی کو پشاور ہائیکورٹ سے ریلیف نہ مل سکا عدالت نے حلف برداری کے لیے کی کسی کو نامزد کرنے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے کل تک گورنر خیبرپختونخوا کی رائے مانگ لی شائع 13 اکتوبر 2025 06:43pm
سہیل آفریدی نے پی ٹی آئی کارکن سے وزارت اعلیٰ تک کا سفر کیسے طے کیا؟ سہیل آفریدی پہلی بار پی کے 70 سے رکن منتخب ہوئے، وہ بزنس مین ہیں شائع 13 اکتوبر 2025 12:16pm
پی ٹی آئی کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے انتخاب میں تعاون کی درخواست، فیصل کریم کنڈی نے یقین دہانی کرادی پی ٹی آئی وفد کی اسلام آباد میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات، نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب پر حمایت مانگ لی شائع 12 اکتوبر 2025 11:28pm
خیبرپختونخوا میں سیاسی و غیر سیاسی قوتیں متحرک، کیا پی ٹی آئی صوبائی حکومت سے محروم ہو سکتی ہے؟ پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے مسلم لیگ (ن) سے بھی مدد طلب کرلی۔ شائع 12 اکتوبر 2025 07:52pm
خیبرپختونخوا: کیا موجودہ وزیراعلیٰ کا استعفا قبول ہوئے بنا نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب ہوسکتا ہے؟ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بحث چھڑ گئی شائع 12 اکتوبر 2025 02:39pm
علی امین گنڈاپورکا استعفا موصول: گورنرکا آئینی طریقہ کار کے تحت استعفا قبول کرنے کا فیصلہ پیر کو دفترکھلے گا تو فیصلہ کروں گا، فیصل کریم کنڈی اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2025 10:20pm
علی امین گنڈا پور کا استعفیٰ منظور ہوا یا نہیں: گورنر ہاؤس اور پی ٹی آئی کے متضاد دعوے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم نے گورنر ہاؤس کی جانب سے علی امین کے استعفے کے وصول ہونے والی کاپی شیئر کردی اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2025 11:20pm
گنڈاپور کے استعفے سے خیبرپختونخوا کی سیاست میں ہلچل، اپوزیشن نے اپنا وزیراعلیٰ لانے کے لیے سرجوڑ لیے غیر متوقع فیصلے کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے آج ہنگامی اجلاس طلب کر لیا شائع 09 اکتوبر 2025 11:05am
پی ٹی آئی میں اندورنی اختلافات: گنڈا پور کے مطالبے پر اسپیکر کے پی اسمبلی کا استعفیٰ دینے سے انکار مجھے عمران خان نے اسپیکر بنایا ہے آپ نے نہیں، میں ان کے کہنے پر عہدہ چھوڑوں گا، بابر سلیم سواتی شائع 06 اکتوبر 2025 09:30pm
وزیراعلیٰ کی ہدایات نظرانداز، آئی جی خیبرپختونخوا نے ایمل ولی خان کی سیکورٹی واپس لے لی زیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ایمل ولی خان کو مکمل سیکورٹی برقرار رکھنے کی یقین دہانی کرائی تھی شائع 05 اکتوبر 2025 12:24pm
شراب و اسلحہ برآمدگی کیس: عدالت سے علی امین گنڈا پور کے لیے بُری خبر آگئی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف یہ مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ بارہ کہو میں درج ہے شائع 10 ستمبر 2025 12:34pm
کالا باغ ڈیم کی تجویز کے بعد علی امین گنڈا پور نئے صوبوں اور صدارتی نظام کے حق میں سامنے آگئے عمران خان بھی صدارتی نظام حکومت کے حامی ہیں، وہ صدارتی انتخاب کے امیدوار ہوں گے تو ملک بھر سے جیتیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 02 ستمبر 2025 10:33pm
فیصل امین گنڈا پور قومی اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سے مستعفی انہوں نے اپنا استعفیٰ چیف وہیپ عامر ڈوگر کو بھیج دیا ہے شائع 27 اگست 2025 09:08am
سیلاب متاثرین کو امدادی رقوم کی ادائیگی کیسے ہوگی؟ خیبرپختونخوا حکومت نے بتادیا متاثرین کو بروقت ریلیف اور سہولیات کی فراہمی صوبائی حکومت کی پہلی ترجیح ہے، علی امین گنڈا پور شائع 18 اگست 2025 07:55pm
خیبرپختونخوا میں سیلاب سے جانی نقصان، حکومت کا کل یوم سوگ منانے کا اعلان صوبائی حکومت کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر باجوڑ میں امدادی سامان لے جاتے ہوئے کریش کرگیا، علی امین گنڈا پور اپ ڈیٹ 15 اگست 2025 11:45pm
سابق حکومتوں کی کرپشن کو میرے کیخلاف ہتھیار بنایا جارہا ہے، گنڈا پور کا الزام ملک میں آئین و قانون نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 10 اگست 2025 06:41pm
پی ٹی آئی کا 5 اگست کو احتجاج: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا خصوصی پیغام سامنے آگیا آپ نکلیں کیا ہوتا ہے کس طرح ہوتا ہے وہ بعد میں دیکھیں گے، علی امین گنڈا پور شائع 03 اگست 2025 11:13pm
عمران خان کی علی امین گنڈاپور کو عہدہ چھوڑنے کی ہدایت، ترجمان وزیر اعلیٰ کا ردعمل سامنے آگیا علی امین گنڈا پور حکومت سے متعلق بانی پی ٹی آئی کے پیغام کی کسی مستند ذریعے سے تصدیق نہیں ہوئی، ترجمان شائع 03 اگست 2025 10:42pm
عمر ایوب نے علی امین گنڈا پور سے استعفیٰ مانگنے کی خبروں کی تردید کردی عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے استعفے سے متعلق کوئی بات نہیں کی، اپوزیشن لیڈر شائع 03 اگست 2025 06:52pm
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا 5 اگست کو اسلام آباد نہ جانے کا فیصلہ وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور پشاور میں ہی احتجاجی ریلی کی قیادت کریں گے، مینا خان شائع 03 اگست 2025 03:53pm
خیبر پختونخوا حکومت کا ’علم پیکٹ پروگرام‘ کیا ہے؟ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے علم پیکٹ پروگرام کا اجرا کردیا شائع 31 جولائ 2025 09:56pm
علی امین گنڈا پور نے باجوڑ میں باقاعدہ آپریشن کی تردید کر دی دہشتگردوں کو آبادیوں میں کسی صورت چھپنے نہیں دیں گے، وزیراعلٰی کے پی کا ویڈیو بیان شائع 30 جولائ 2025 10:17pm
پشاور ہائیکورٹ نے پولیس کا علی امین گنڈاپور کی گرفتاری سے روک دیا عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کردی اپ ڈیٹ 28 جولائ 2025 10:44pm
وزیراعظم کا وادی تیراہ میں خوارج کی فائرنگ سے شہریوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار دہشت گردوں اور دہشت گردی کو منطقی انجام تک پہنچا کر دم لیں گے، وزیراعظم شہبازشریف شائع 27 جولائ 2025 11:20pm
وفاق خیبرپختونخوا پر نام نہاد فیصلے مسلط نہیں کرسکتا، علی امین گنڈا پور کا ایک بار پھر وار وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے وفاق پر ایک مرتبہ پھر وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق خیبرپختونخوا پر اپنے... شائع 26 جولائ 2025 04:44pm
علی امین گنڈاپور کا صوبے میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کی اجازت نہ دینے کا اعلان خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن پر وفاق و صوبہ آمنے سامنے شائع 25 جولائ 2025 09:32am
صوبائی عہدیدار ڈی آئی خان میں طالبان کو کتنے پیسے دیتا ہے؟ محسن نقوی میرے صوبے کے حوالے سے محسن نقوی کو فیصلے کرنے کی کوئی اجازت نہیں، علی امین گنڈا پور اپ ڈیٹ 24 جولائ 2025 09:44pm
کسی آپریشن کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا، صوبے میں گڈ طالبان کی کوئی گنجائش نہیں، علی امین گنڈا پور صوبائی حکومت کے فیصلے غیر سنجیدہ ہیں اور ایسی کانفرنس محض سیاسی دکھاوا ہے، ڈاکٹر عباد اللہ اپ ڈیٹ 24 جولائ 2025 04:39pm