ورلڈ باکسنگ کے صدر نے ایمان خلیف سے معافی مانگ لی عالمی فیڈریشن کے صدر نے الجزائر باکسنگ فیڈریشن سے رابطہ کر کے تحریری معذرت کی ہے، رپورٹ شائع 04 جون 2025 09:24am