کراچی کے علاقے ملیر میں باپ نے جھگڑالو بیٹے کو مار ڈالا پولیس کے مطابق گھریلو جھگڑے میں باپ نے بیٹے سے چُھری چھین کر اس پر وار کیے، ملزم گرفتار شائع 04 جولائ 2024 10:01am