روسی صدر کے مخالف کی میت والدہ کے حوالے الیگزی کی فیملی نے تدفین کے پروگرام کا اعلان نہیں کیا، واضح نہیں حکومت مداخلت کرے یا نہیں۔ شائع 25 فروری 2024 04:11pm
روسی اپوزیشن لیڈر الیگزی ناوالنی کی میت والدہ کو دکھادی گئی حکومت خفیہ تدفین پر بضد، بیوہ اور بیٹی کی سان فرانسسکو میں امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات شائع 23 فروری 2024 01:07pm