بلوچستان میں تیز بارشوں کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹس جاری کردیئے گرج چمک اور تیز ہواوؔں کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا۔ شائع 08 نومبر 2022 04:06pm