امریکا میں نائٹرروجن گیس کے ذریعے ایک اور سزائے موت کی تیاری ایلن ملر 24 سال سے سزائے موت کا انتظار کر رہا ہے، گزشتہ ماہ کینتھ اسمتھ کیلئے یہی طریقہ اختیار کیا گیا تھا شائع 23 فروری 2024 09:19am