قطر نے کسی بھی نئی جنگ کیلئے اپنے اڈے دینے سے انکار کردیا قطر امریکی اڈے سے کسی دوسرے ملک کے خلاف کسی بھی قسم کے حملے کی اجازت نہیں دے گا، وزیراعظم شائع 16 اکتوبر 2024 09:59pm