غزہ میں اسرائیلی حملے میں فلسطینی نوجوان سائیکل سوار بال بال بچ گیا نوجوان ہوش مندی سے اپنی سائیکل کو تیز رفتاری سے آگے بڑھا کر جان بچائی، الجزیرہ نے ویڈیو جاری کردی شائع 30 جون 2025 06:48pm