کاروبار چٹورے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، مشہور سعودی فاسٹ فوڈ چین ’البیک‘ کی برانچز جلد کھلنے والی ہیں وفاقی وزیر جام کمال خان کو البیک کے آپریشنز کا دورہ کرایا گیا شائع 08 فروری 2025 11:07am