پاکستان فیلڈ مارشل عاصم منیر کا مصر کا سرکاری دورہ، دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق فیلڈ مارشل نے نامعلوم سپاہی کی یادگار اور سابق صدر انور السادات کی قبر پر پھول چڑھائے شائع 23 اکتوبر 2025 10:23pm