اسلم ابڑو کے بھائی اور بھتیجے کا قتل، سی سی ٹی وی منظر عام پر حکام کو شبہ ہے کہ ٹارگٹ کلنگ میں موٹر سائیکل اور کار سوار ملزمان ملوث ہیں۔ شائع 27 جولائ 2023 03:15pm