پاکستان بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا اختر مینگل کو کوئٹہ ائیرپورٹ پر دبئی جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز سے آف لوڈ کیا گیا شائع 20 جولائ 2025 05:45pm