پاکستان اسلام آباد میں 48 گھنٹوں کیلئے سیکیورٹی ہائی الرٹ آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کے احکامات جاری کردیئے ۔ شائع 18 جولائ 2022 11:26am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی