پاکستان عجمان کے 17 سالہ پاکستانی لڑکے کی دبئی میں تدفین بارہویں جماعت کا طالب علم ابراہیم 12 اپریل کو ناراض ہوکر گھر سے چلا گیا تھا، چند روز قبل اُس کی لاش ملی۔ شائع 05 مئ 2024 09:55am
’نظر آ رہا ہے طالبان کسی اور ایجنڈے پر چل رہے ہیں‘: پاکستان نے استنبول میں افغان وفد کو حتمی مؤقف پیش کردیا