پاکستان آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا بیان، مسلم لیگ (ن) کا پارٹی صدر کے بیان سے اظہارِ لاتعلقی ن لیگ نے شاہ غلام قادر کے بیان کو غیرضروری قرار دے دیا، لیگی ذرائع اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2025 06:19pm