پاکستان تربیلہ ڈیم میں پانی کی سطح بلند، اسپل ویز تیسری بار کھول دیے گئے مساجد میں مقامی آبادی کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کے اعلانات شائع 13 جولائ 2025 05:33pm
پاکستان گلگت بلتستان میں گلیشیئرز کے پگھلنے کا سلسلہ تیز، دریائوں میں پانی کی سطح بلند ہوگئی کئی علاقے زیرآب، متاثرہ علاقوں میں مقامی افراد اور سیاحوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے شائع 29 جون 2025 08:10pm