سول ایوی ایشن نے نجی ایئرلائن کے آپریشنز پر پابندی عائد کردی سی اے اے نے نجی ایئرلائن کا ایئر آپریٹر سرٹیفکیٹ جہازوں کی عدم دستیابی کے باعث معطل کردیا۔ شائع 03 اکتوبر 2025 10:14pm