لائف اسٹائل میاں بیوی کے جھگڑے نے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کروادی جوڑے کو جہاز سے اتار کر جہاں سے آئے تھے وہیں واپس بھیج دیا گیا۔ شائع 29 نومبر 2023 08:10pm