وزارت مذہبی امور اور پی آئی اے کے درمیان عازمین حج کے کرایوں میں کمی کا معاہدہ پی آئی اے 35 ہزارسرکاری عازمین حج کو سفری سہولیات مہیار کرے گی۔ شائع 18 نومبر 2024 01:21pm