پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی فائرنگ کا شاندار مظاہرہ فائر کیے گئے میزائلوں نے کامیابی سے اپنے اہداف کو نشانہ بنایا شائع 30 مارچ 2023 10:36am