پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 14 سال بعد فضائی رابطے دوبارہ بحال بنگلہ دیش ایئر لائن کی پہلی پرواز 150 مسافروں کو لے کر ڈھاکا سے کراچی پہنچ گئی۔ شائع 29 جنوری 2026 11:52pm