روس کا روبوٹ اپنے پہلے مظاہرے میں ہی منہ کے بل گرپڑا، ٹیم نے چادر ڈال کر چھپایا
سوشل میڈیا صارفین نے روبوٹ کے چلنے کے انداز کو امریکا کے صدر جوبائیڈن کے انداز سے مشابہہ قرار دے دیا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.