’چائے بولو چائے‘: مودی کی ویڈیو پر بی جے پی سیخ پا بھارتی حکمران جماعت نے ویڈیو کو شرم ناک قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔ شائع 03 دسمبر 2025 03:53pm