لائف اسٹائل بھارتی کرکٹرز کو مصنوعی ذہانت نے ”مہا کمبھ میلے“ میں شرکت کروا دی "سادھو" کے روپ میں بھارتی کرکٹرز کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئیں شائع 26 جنوری 2025 08:24pm