اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے پہلی بار اے آئی کا سہارا لے لیا اے آئی ٹیکنالوجی کا استعمال ارجنٹائن کی سائنس فکشن سیریز ’دی ایٹرنوٹ‘ کے ایک منظر میں کیا گیا ہے شائع 19 جولائ 2025 02:41pm