پاکستان وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پہلی مرتبہ اے آئی کسٹمز کلیئرنس، رسک مینجمنٹ سسٹم متعارف انسانی مداخلت کم ہونے کی وجہ سے نظام مؤثر ہوگا، وقت اور پیسے کی بچت ہوگی، شہباز شریف شائع 07 جولائ 2025 05:07pm