کابل میں 90 ہزار سی سی ٹی وی کیمروں سے نگرانی، طالبان کا سکیورٹی سسٹم فعال صاف موسم میں ہم کئی کلومیٹر دور تک افراد پر زوم کر کے جائزہ لے سکتے ہیں، خالد زادران شائع 27 فروری 2025 10:38am