مقبوضہ کشمیر میں فلسطینی پرچم لہرانے پر عزادار گرفتار پولیس نے متعدد عزاداروں کو گرفتار کرکے ان پر مقدمہ درج کیا ہے، پارلیمنٹ کے رکن آغا روح اللہ مہدی کا الزام شائع 17 جولائ 2024 06:57pm