مکیش امبانی کے بھائی کے خلاف مقدمہ درج، بڑے فراڈ کا الزام رواں ماہ اگست میں انیل امبانی کو عدالت کی اجازت کے بغیر بیرون ملک سفر سے بھی روک دیا گیا تھا۔ شائع 24 اگست 2025 10:43am
دنیا بھارت: صنعتکار انیل امبانی اور ان کی کمپنی ریلائنس کمیونیکیشنز کیخلاف فراڈ کا مقدمہ درج اسٹیٹ بینک آف انڈیا کو 30 ارب روپے کا نقصان، سی بی آئی نے ممبئی میں چھاپے مار کر شواہد حاصل کر لیے شائع 23 اگست 2025 07:41pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی