افغانستان کے ساتھ جائز شرائط پر بات چیت کے لیے تیار ہیں: وزیراعظم کی پیشکش حکومت نے خیبرپختونخوا میں موجود افغان مہاجر ین کے تمام کیمپس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا شائع 16 اکتوبر 2025 09:47pm
عمران خان نے پاک افغان تنازع کو حل کرانے کی پیشکش کردی دو مسلم اور ہمسایہ ممالک کے درمیان لڑائی کسی کے مفاد میں نہیں، تنازعات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنا بہتر ہے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی شائع 15 اکتوبر 2025 10:13pm
افغان صورت حال کے دوران بھارتی حملہ خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا: خواجہ آصف پاکستان میں 40 لاکھ افغان موجود ہیں، انہیں رکھنے سے اندرونی محاذ بھی کھڑا ہوسکتا ہے، وزیر دفاع شائع 15 اکتوبر 2025 09:50pm
صدر مملکت سے فیلڈ مارشل کی ملاقات، افغان طالبان کے جارحانہ اقدامات پر پاک فوج کے موٴثر جواب سے آگاہ کیا سید عاصم منیر نے صدر مملکت کو ملک کی مجموعی داخلی اور خارجی سلامتی کی صورتحال پر بریفنگ دی شائع 15 اکتوبر 2025 09:10pm
کرم میں افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب، ٹینک اور پوسٹیں تباہ کردیں پاک فوج کی فائرنگ سے افغان طالبان پوسٹوں کا شدید نقصان ہوا، پوسٹوں پر آگ بھڑک اٹھی جبکہ طالبان اپنی متعدد لاشیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ شائع 14 اکتوبر 2025 11:42pm
پاک افغان جھڑپوں کے بعد پاکستانی افواج افغان سرحد پر ہائی الرٹ، تجارت معطل اس صورت حال نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چین کی توجہ بھی اپنی جانب مبذول کر لی ہے شائع 13 اکتوبر 2025 09:01pm
کسی بھی مزید اشتعال انگیزی کا مؤثر جواب دیا جائے گا: دفتر خارجہ طالبان حکومت کو یہ یقینی بنانا چاہیے کہ اس کی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہو، پاکستان شائع 12 اکتوبر 2025 11:48pm
”انہوں نے تمہیں بھی پھینٹ ڈالا“: خواجہ آصف نے مودی کی فون کرتے ہوئے تصویر شیئر کردی پاک افغان سرحد پر ٹینشن لیکن وزیردفاع خواجہ آصف شرارتی موڈ میں نظر آئے اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2025 11:07pm
پاک فوج کی بڑی کامیابی: افغان طالبان کا سب سے بڑا کیمپ تباہ کردیا، ویڈیو سامنے آگئی پاک افغان بارڈر پر بلا اشتعال افغان جارحیت پر پاکستان کے منہ توڑ جواب کی نئی فوٹیج منظر عام پر آگئی شائع 12 اکتوبر 2025 10:38pm
افغانستان سے اٹھنے والی دہشت گردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: پاک فوج بھارت خطے میں دہشت گردی کو ہوا دینے والا سب سے بڑا سہولت کاربن چکا ہے، آئی ایس پی آر شائع 12 اکتوبر 2025 08:55pm
قبائلی عوام کا افغانستان کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف ہتھیار اٹھانے کا اعلان پاک فوج کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر لڑیں گے، سوشل میڈیا پر وائرل ایک پشتو آڈیو پیغام اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2025 05:06am