صدر ٹرمپ کی دھمکی کے بعد کولمبیا نے امریکا میں تعینات اپنے سفیر کو واپس بلا لیا کولمبیا کے صدر نے ٹرمپ کے الزامات کو ”توہین آمیز“ قرار دیا ہے۔ شائع 20 اکتوبر 2025 10:36pm