طالبان رجیم کے کامیابی کے دعوے مسترد، 2025 عالمی تنہائی کا سال قرار اقوام متحدہ میں تعینات افغان نمائندے کا سخت مؤقف، طالبان نے ساکھ اورعالمی جواز کھو دیا شائع 10 جنوری 2026 10:03am
افغان طالبان نے خواتین پر مزید سختیاں کردیں خواتین اور ان کے اہلِ خانہ کو شدید مشکلات کا سامنا۔ شائع 22 دسمبر 2025 11:17pm
افغان ڈپٹی سفیر کی دفترخارجہ طلبی، خوارج کے حملے میں 4 جوانوں کی شہادت پر پاکستان کا احتجاج پاکستان افغان سرزمین سے جنم لینے والی دہشت گردی کے جواب میں تمام ضروری اقدامات کرے گا، ترجمان دفترخارجہ شائع 19 دسمبر 2025 11:10pm
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر خوارج کا حملہ، 4 جوان شہید سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں چار دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2025 10:51pm
جرمنی کا افغان مہاجرین کے لیے پناہ گزین پروگرام ختم کرنے کا اعلان جرمن حکومت نے 640 افغان پناہ گزینوں کو ملک میں داخلے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2025 11:44am
’افغانستان دہشت گردوں کا مرکز‘: اقوام متحدہ میں عالمی برادری کا طالبان کو انتباہ دہشت گرد حملوں میں اضافہ کی وجہ طالبان کے اقدامات ہیں،عاصم افتخار اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2025 10:05am
افغان طالبان کے پاکستان سے تجارت روکنے کے فیصلے کے بعد افغانستان میں ادویات کا بحران پاکستانی ادویات کی درآمد پر مکمل پابندی کے بعد افغانستان میں عام شہریوں کے لیے بنیادی دوا خریدنا مشکل شائع 07 دسمبر 2025 11:49pm
چینی شہریوں کی ہلاکت: تاجکستان کا افغانستان سے ملحقہ سرحد پر روسی فوج تعینات کرنے پر غور رائٹرز کے مطابق گزشتہ ہفتے سرحدی علاقے میں حملوں کے نتیجے میں پانچ چینی شہری ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے تھے۔ اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2025 11:12pm
افغان طالبان کالعدم ٹی ٹی پی کو ہمارے حوالے کریں یا انہیں کہیں دور لے جائیں: اسحاق ڈار بھارت کو سبق سکھا چکے، ان سے نمٹنا کوئی مسئلہ نہیں، نائب وزیراعظم کی نیوز کانفرنس اپ ڈیٹ 29 نومبر 2025 09:14pm
فیض حمید کا کورٹ مارشل قانونی اور عدالتی عمل ہے، قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے: ترجمان پاک فوج بلڈ اور بزنس ایک ساتھ نہیں چل سکتے : ڈی جی آئی ایس پی کی سینئر صحافیوں کو بریفنگ اپ ڈیٹ 25 نومبر 2025 11:13pm
’پاکستان نے افغانستان پر فضائی حملے کیے ہیں‘، افغان طالبان حکومت کا الزام پاکستان نے گزشتہ شب افغانستان کے تین صوبوں پر فضائی حملے کیے، ترجمان طالبان حکومت شائع 25 نومبر 2025 04:26pm
جنگ کا خطرہ ٹلا نہیں، مار پڑنے کے بعد بھارت پراکسی وار کا سہارا لے رہا ہے، خواجہ آصف بھارت افغانستان کے ذریعے ہمیں پریشان کرنا چاہتا ہے، وزیرِ دفاع کی نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو اپ ڈیٹ 21 نومبر 2025 10:14pm
افغان طالبان نے سرمایہ کاری کی تلاش میں نئی دہلی کا رُخ کرلیا پاکستان کی طرف سے سرحدی بندش کے بعد افغانستان کو گندم، ادویات اور صنعتی مصنوعات کی قلت کا سامنا ہے۔ اپ ڈیٹ 20 نومبر 2025 01:01pm
آسٹریلیا کی افغان طالبان پر نئی پابندیوں کی تیاری ترامیم کے بعد آسٹریلوی حکومت کو افغانستان کے خلاف سفری پابندیاں عائد کرنے کا اختیار ہو گا اپ ڈیٹ 18 نومبر 2025 11:23am
دِلی اور کابل میں دہشت گردی ہمارے مفاد میں نہیں، اگر حملہ ہوا تو خالی نہیں جانے دیں گے: خواجہ آصف افغان طالبان گارنٹی دیتے کہ سرحد پار دہشت گردی نہیں ہوگی تو قرض دے دیتے: وزیر دفاع کی ج نیوز کے پروگرام پروگرام نیوز انسائیٹ میں گفتگو اپ ڈیٹ 12 نومبر 2025 12:01am
طالبان رجیم کو ختم کرنے کیلئے پاکستان کو پوری طاقت استعمال کرنے کی ضرورت نہیں، وزیردفاع دوحا مذاکرات میں تین چار بار معاہدہ طے پانے کے قریب تھا، لیکن کابل فون کرنے پر وہاں سے انکار ہوجاتا تھا، آج نیوز سے گفتگو شائع 30 اکتوبر 2025 12:13am
پاک–افغان دوحہ مذاکرات کا پہلا دور مکمل: ’ٹی ٹی پی کے حملے نہ ہوئے تو پاکستان ردِعمل سے گریز کرے گا‘ مذاکرات آج بھی جاری رہیں گے، ذرائع اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2025 11:58pm