افغانستان کے امپائر بسمہ اللہ جان شنواری انتقال کر گئے بسمہ اللہ جان شنواری کی عمر 41 برس تھی وہ کچھ عرصہ سے بیمار تھے، افغان کرکٹ بورڈ شائع 08 جولائ 2025 11:18am