ایران نے پاک افغان سرحد پر کشیدگی ختم کرانے کی پیشکش کر دی محسن نقوی نے وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے لیے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا شائع 29 اکتوبر 2025 05:05pm