پاکستان طورخم تجارتی گزرگاہ نویں روز بھی بند، کارگو گاڑیوں کی لمبی قطاریں گزرگاہ بند ہونے سےگاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، سیکیورٹی ذرائع شائع 20 اکتوبر 2025 09:10pm
پاکستان پاکستان نے افغان ٹرانزٹ کارگو کی آمدورفت روک دی: ٹرمینلز کو تمام کنٹینرز خالی کرنے کا حکم بعض تاجروں نے خوراک سے بھرے کنٹینرز راستے میں ہی فروخت کر دیے اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2025 09:23pm