اسلام آباد: راستہ نہ دینے کے تنازعے پر فائرنگ سے میاں بیوی قتل، ملزمان افغان شہری نکلے ملزمان کے افغانستان فرار ہونے کا خدشہ ہے، پولیس شائع 07 دسمبر 2023 09:59pm