امریکا میں پاکستانیوں کا قاتل “افغان سیریل کلر” گرفتار پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے یہ وارداتیں ممکنہ طور پر فرقہ واریت کی بنیاد پر کیں۔ شائع 11 اگست 2022 09:27pm