پاکستان پنجاب حکومت کا اہم فیصلہ، غیر قانونی اسلحہ جمع کرانے کی ڈیڈ لائن مقرر اجلاس میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے انخلاء کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا شائع 24 اکتوبر 2025 10:34pm
پاکستان دوحہ مذاکرات کے اختتام تک پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق افغان طالبان رجیم کے قریبی ذرائع نے جنگ بندی میں توسیع کی تصدیق کردی۔ اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2025 12:44pm
پاکستان حکومت کا غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ صرف وہی افغانی پاکستان میں رہ سکیں گے جن کے پاس درست ویزا موجود ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف شائع 17 اکتوبر 2025 05:55pm
پاکستان افغانستان کے ساتھ جائز شرائط پر بات چیت کے لیے تیار ہیں: وزیراعظم کی پیشکش حکومت نے خیبرپختونخوا میں موجود افغان مہاجر ین کے تمام کیمپس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا شائع 16 اکتوبر 2025 09:47pm
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت نے افغان مہاجرین کی واپسی سے متعلق بڑا مطالبہ کردیا غربت کے شکار ملک کے لیے مہاجرین کی واپسی کا بوجھ برداشت کرنا ممکن نہیں، بیرسٹر سیف اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2025 05:50pm
پاکستان پاکستان کا افغان مہاجرین کے انخلا کا نیا حکم، ویزا کے بغیر افغان گاڑیوں کا داخلہ بند کوئٹہ میں غیرقانونی افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز اپ ڈیٹ 02 اگست 2025 11:34am
پاکستان پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کا انخلا جاری اب تک 4 لاکھ 44 ہزار 938 افغان باشندے پاکستان سے اپنے ملک جا چکے شائع 23 دسمبر 2023 08:33am
دنیا پاکستان سے واپس بھیجنے گئے افرادکو شمالی افغانستان میں بسانے پر روس کی تشویش کابل حکومت سرحدی سیکورٹی پر وعدے پورے نہیں کر رہی، روسی سفیر، ذبیح اللہ مجاہد نے الزامات مسترد کردیئے اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 11:45pm
پاکستان پاکستان سے مزید 1769 غیر قانونی افغان شہری واپس چلے گئے مجموعی طور پر 4 لاکھ 41 ہزار 893 افغان باشندے اپنے ملک واپس لوٹ چکے شائع 21 دسمبر 2023 09:07am
پاکستان ’افغان حکومت کہتی ہے پہلے اپنا گھر سنبھالو، ہم اب اپنا گھر سنبھالیں گے‘ برطانوی اخبار ”ٹیلی گراف“ میں غیرقانونی تارکین وطن کے حوالے سے نگراں وزیراعظم کی تحریر شائع 18 دسمبر 2023 03:57pm
پاکستان عالمی یومِ مہاجرین: پاکستان کا مثالی کردار پاکستان نے نہ صرف مہاجرین کو پناہ دی بلکہ وہ تمام حقوق بھی دیئے جن کا یہ عالمی دن متقاضی ہے۔ شائع 18 دسمبر 2023 11:00am
پاکستان افغان شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری، مزید 1638 افراد روانہ 71 گاڑیوں میں 86 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 10:14am
پاکستان پشاور میں افغان باشندے کیا کاروبار کرتے ہیں، تفصیلات سامنے آگئیں غیررجسٹرڈ افغان تاجروں کا معروف برانڈ کی کمپنیاں پاکستانی تاجروں کے نام پر لینے کا انکشاف شائع 16 دسمبر 2023 03:08pm
پاکستان غیرقانونی افغانوں کی وطن واپسی: سپریم کورٹ نے لارجر بینچ کی تشکیل کیلئے معاملہ کمیٹی کو بھجوا دیا درخواست گزاروں نے آرٹیکل 224 کے تحت نگراں حکومت کے اختیارات پر سوال اٹھایا ہے، عدالت شائع 13 دسمبر 2023 04:48pm
پاکستان اب تک 8 لاکھ غیرقانونی غیرملکیوں کو ملک بدر کیا جاچکا ہے، جان اچکزئی 30 جنوری تک تمام افغان مہاجرین کو وطن واپس بھیجنا ہے، نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان شائع 09 دسمبر 2023 10:57pm
پاکستان مولانا فضل الرحمان کے حوالے سے ہمارے پاس تھریٹ الرٹس ہیں، وزیر داخلہ 10 افغان باشندوں کو پاکستان میں سیاسی سرگرمیاں میں ملوث ہونے پر ڈی پورٹ کر رہے ہیں، سرفراز بگٹی شائع 08 دسمبر 2023 04:04pm
دنیا امریکی معاون وزیر خارجہ جولیٹا والس کی افغان باشندوں کی آبادکاری پر پاکستانی حکام سے مشاورت اسسٹنٹ سیکرٹری نے افغان پناہ گزینوں سے براہ راست ملاقات کی اور ان کے اہم خدشات سنے۔ شائع 06 دسمبر 2023 05:27pm
پاکستان پاکستانیوں سے شادی کرنے والے افغانوں کیلئے رولز میں نرمی کرنی چاہیے، فیصلہ جاری ان کے نکاح رجسٹرڈ کرنے میں آسانی پپدا کی جائے، پشاور ہائی کورٹ کا تفصیلی فیصلہ شائع 06 دسمبر 2023 01:39pm
دنیا ایران میں نوجوان کا قتل: افغان پناہ گزینوں کے گھر جلا دیے گئے، دعویٰ ایران میں ”افغانوفوبیا“ اور نسل پرستی کے رجحانات میں اضافہ اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 07:49pm
پاکستان غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کی واپسی، 2 لاکھ 14 ہزار 385 شہری افغانستان جا چکے بذریعہ طور خم بارڈر ایک لاکھ 96 ہزار سے زائد غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی واپسی اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 10:27pm
پاکستان بے دخل کیے گئے افغانوں کو دوبارہ پاکستان آنے کی اجازت ہوگی، ترجمان دفتر خارجہ مغربی ممالک سے 25 ہزار افغانوں کی روانگی کا عمل تیز کرنے کا مطالبہ اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 10:35pm
پاکستان افغان مہاجرین کا مسئلہ کمیشن بنا کر حل کیا جائے، مولانا فضل الرحمان امن ہمیشہ انصاف کے ساتھ آتا ہے، ناانصافیاں ہو تو امن نہیں ہوسکتا، سربراہ جے یو آئی اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 09:32pm
پاکستان غیرقانونی غیرملکیوں کے خلاف کارروائی، چینی، بنگالی اور بھارتی بھی ملک بدر غیر قانونی مقیم تارکین وطن کیخلاف گرینڈ آپریشن کا سلسلہ جاری شائع 08 نومبر 2023 08:39pm
پاکستان رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی واپسی کی تاریخ میں 6 ماہ توسیع کا فیصلہ پاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی تعداد 13 لاکھ سے زیادہ بنتی ہے، ذرائع شائع 08 نومبر 2023 03:52pm
پاکستان افغان عبوری حکومت کے بعد پاکستان میں دہشتگردی 60 فیصد بڑھی، نگراں وزیراعظم اگر افغانستان سے مثبت اشارے یا اقدامات نہ آئیں تو پاکستان بھی اپنے رویے پر نظر ثانی کرے گا، انوار الحق کاکڑ اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 03:57pm
پاکستان جن افغانوں کو جان کا خطرہ ہے وہ رابطہ کریں، انہیں یہیں پر رکھیں گے- پاکستان 'این جی اوز اور یو این ایچ سی آر ان لوگوں کی لسٹ فراہم کریں جن کی جان کو خطرہ ہیں' اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 06:48am
پاکستان ڈیڈ لائن ختم، پہلے دن غیرقانونی مقیم 2500 سے زائد افراد گرفتار، ملک بدری شروع جیلوں میں قید سزا یافتہ غیر ملکیوں کو بھی ملک بدر کیا جائے گا اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 09:00am
پاکستان غیر قانونی غیر ملکیوں کی بے دخلی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر آرٹیکل 184/3 کی درخواست فرحت اللہ بابر، محسن داوڑ اور دیگر نے دائر کی شائع 01 نومبر 2023 07:11pm
پاکستان افغان باشندوں کی واپسی کے عمل کو سبوتاژ کرنے کا گھناؤنا منصوبہ بے نقاب حکومتی انتظامات سے اب تک ایک لاکھ سے زائد افغان باشندے واپس افغانستان جاچکے ہیں شائع 01 نومبر 2023 06:07pm
پاکستان غیرقانونی مقیم افغانوں کی ملک بدری کیلئے گرفتاریاں، ہولڈنگ سینٹرز پہنچائے جانے لگے جیل میں موجود 64 غیر قانونی قیام کرنے والے افراد کو بھی واپس افغانستان روانہ کردیا، اسلام آباد پولیس اپ ڈیٹ 01 نومبر 2023 07:55pm