افغانستان، جانداروں کی تصویروں پر پابندی کے قانون کا بتدریج نفاذ چند صوبوں میں صحافیوں کو بریفنگ دی گئی ہے، تصویر دور سے لینے اور کم ایونٹس کی فلمنگ کی ہدایت شائع 14 اکتوبر 2024 07:38pm