سرحد پر غیرقانونی کراسنگ کے دوران ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 6 افغان تارکین وطن ہلاک ایرانی سکیورٹی فورسز نے صوبہ سیستان میں 40 افغان تارکین وطن کوحراست میں بھی لیا ہے شائع 10 ستمبر 2025 01:30pm