وانا کیڈٹ کالج آپریشن تاحال جاری، 3 دہشتگرد گھیر لیے گئے، 535 افراد محصور کالج میں موجود تین افغان خوارجین کو ایک مخصوص عمارت تک محدود کر دیا گیا ہے شائع 11 نومبر 2025 02:49pm